ہوم / تعارف / ٰتعارف آئینہ ابصار

ٰتعارف آئینہ ابصار

کشادہ ظرفی اور وسیع النظری کو آئینہ ابصار کی اشاعت مبارک ہو۔ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے۔  اس روزمرہ شکست و ریخت اور ٹوٹنے بننے کی دھوپ چھاوں کے مستقل اظہار کے لئے یہ نیا پلیٹ فارم خیال تازہ کو خوشآمدید کہتا ہے اور با معنی مکالمے کے لئے چشم براہ ہے۔ ہماری پالیسی کا بنیادی نقطہ یہ ہو گا کہ گفتگو اور مکالمے کے ماحول کو تضحیک و تمسخر سے آلودہ نہ ہونے دیا جائے تا کہ علمی اور تجزیاتی دانش کا وقار مجروح نہ ہو۔ آپ کے مضامین اور آراء کو سر آنکھوں پہ رکھتے ہوئے صلائے عام ہے یاران نقطہ داں کے لئے۔

مصنف admin

Check Also

زاویہ نگاہ۔۔۔۔۔۔از، سعدیہ تسنیم سحر، جرمنی

ادب پارہ کچھ دن پہلے رضا علی عابدی کی کتاب "جرنیلی سڑک "پڑھنے کا اتفاق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Send this to friend