ہوم / 2014 / نومبر

Monthly Archives: نومبر 2014

کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے

حمزہ علی عباسی نے وہ چھپکلی کھا لی جو پاکستانی معاشرے کے منہ میں کئی دھائیوں سے اٹکی ہوئی تھی۔ اب کوڑھ کی چھائیاں جہاں تہاں نمودار ہو رہی ہیں اور اس بار ایک بد قسمتی یہ بھی شامل حال ہے کہ حمزہ عباسی کے نانکوں دادکوں میں کوئی احمدی

مزید پڑھیے

!!یہ رات کھا گئی ایک ایک کر کے سارے چراغ۔۔۔

جن دنوں پروفیسر ڈاکٹر اصغر قادر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈین آف نیچرل سائینسز تھے تو راقم کو ان کا ایک طویل انٹرویو ریکارڈ کرنے کا موقع ملا۔ پروفیسر صاحب موصوف اور ان کے بھائی بشارت قادر صاحب کی شفیق طبع اور مہمان کی تواضع کے آداب اور

مزید پڑھیے

سو سلسلے خیال کے۔۔۔

مکرم مبشر زیدی صاحب کی تحریر پڑھنے کو ملی تو سو لفظوں کی کہانیاں حافظے میں تازہ ہوئیں اور وہیں سے یہ مصرعہ عنوان ہوا۔ انگریزی ناول دنیا پہ حکمرانی کر رہا ہے اور اس کی ایک کیفیاتی توجیہہ ایک دفعہ برادرم فیض علی نے اسلام آباد میں بیان کی

مزید پڑھیے

کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے – حصہ دوئم

حمزہ حمزہ کھیلتے اخبارات اور سوشل میڈیا کو اب کچھ دن ہونے کو آئے ہیں مگر بہت سی کہنے کی باتیں ابھی باقی ہیں۔ ہڑبونگ مچنے پہ تالیاں پیٹتے تماشائیوں اور خیالی غیرت پہ جھاگ اڑاتے سودائیوں سے گذارش ہےکہ۔ ۔علامہ اقبال کے مطابق نالہ ہے بلبل شوریدہ تیرا خام

مزید پڑھیے

Send this to friend