ہوم / 2015 / جنوری

Monthly Archives: جنوری 2015

….ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

tahir-bhatti

دنیا میں جب کبھی اور جہاں کہیں بھی کوئی پاکستانی کسی بھی شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاھرہ کرے تو بجا طور پر ہر پاکستانی کو اس اعزاز پہ فخر محسوس ہوتا ہے اور وہ اس عزت میں خود کو شریک سمجھتا ہے۔ ذہنی دیانت کا تقاضا ہے کہ اگر

مزید پڑھیے

حسن میزبانی جرمنی میں مہاجرین کے لیےدو

گزشتہ دنوں جرمن ریڈ کراس فریڈبرگ کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں جرمن مقامی رضاکاروں نے جرمنی میں مقیم مہاجرین کی بہتری کے اقدامات پر غورو خوض کیا اور چار نکات پر باہمی مشاورت کی۔ مہاجرین کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں بہتری کے

مزید پڑھیے

کھوتی کا کھرا اور ویلنٹائن ڈے پر پابندی

بہاولنگر کے ایک زمیندار کے ڈیرے سے کھوتی چوری ہو گئی جو تقریبا” ہر ڈیرے پر چارہ ڈھونے کے لئے بندھی ہوتی ہے۔ اس زمانے میں یہ جانور تین چار سو روپے میں دستیاب تھا کہ ابھی کھال سمگل ہونی اور گوشت بازار میں بکنا نہیں شروع ہوا تھا۔ موصوف

مزید پڑھیے

چھاونی کےکنویں سےکتا نکالناہوگا

بہت پرانی کہاوت ہے کہ کنویں میں کتا گر گیا تو فتوی آیا کہ چالیس ڈول پانی نکال دیں تو پانی پاک اور قابل استعمال ہو جائے گا۔ سادہ لوح عوام الناس بھاگے بھاگے واپس گئے کہ چالیس ڈول پانی تو نکال دیا مگر پانی سے بد بو نہیں گئی۔

مزید پڑھیے

غصہ کیا جو ضبط ۔۔۔ تو آنسو نکل گیا ۔۔

عنوان کے لئے مصرعہ حضرت چوہدری محمد علی مضطر مرحوم سے مستعار لیا ہے اور واقعہ یوں ہے کہ جن دنوں حامد میر صاحب روزنامہ اوصاف اسلام آباد کے ایڈیٹر تھے اور راقم الحروف اوصاف میں کالم لکھا کرتا تھا، ان دنوں عاجز نے ایک ادبی رپورٹ اور چوہدری صاحب

مزید پڑھیے

ملک ہی جیل بن گیا آخر

چند ماہ قبل توہین مذہب، توہین رسالت اور دراصل توہین ملائیت کے قوانین کے تناظر میں کچھ اشعار ہوئے جن میں ایک شعر یہ تھا کہ، ملک ہی جیل بن گیا آخر۔ قید ہے جس میں آسیہ بی بی۔ جیلیں تو پاکستان کی راقم نے اندر سے بھی اندر تک

مزید پڑھیے

Send this to friend