ہوم / 2017 / نومبر

Monthly Archives: نومبر 2017

حق کی حق تلفی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نزاکت حسین بنگش

حق کی حق تلفی ہم جس طرح مغرب سے جمہوریت کی کتاب کا صرف سرورق ہی نقل کرپائے ہیں‘ اُسی طرح اندرونی اسباق کے صرف عنوانات پڑھ کر جمہوریت کے فلاسفر بن گئے ہیں۔ انتخاب، ووٹ، پارلیمنٹ، حزبِ اقتدار، حزبِ اختلاف، احتجاج کی تجدید آج کی دُنیا میں جمہوریت کے

مزید پڑھیے

انتخاب فیض۔۔۔۔۔۔از صاحبزادہ مرزا لقمان احمد

غزل شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی بزمِ خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی درد کا چاند بجھ گیا، ہجر کی رات ڈھل گئی جب تجھے یاد کرلیا، صبح مہک مہک اٹھی

مزید پڑھیے

کاش مل کر سوچتے اہل چمن۔۔۔۔۔۔۔چوہدری محمد علی مضطر عارفی

چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی کی آخری غزل اس قدر انکار پر انکار سے لگ نہ جاؤ تم کہیں دیوار سے نظریاتی مملکت بننے کے بعد کیسے کیسے بھوت نکلے غار سے ہم بھی گزرے پابجولاں سربکف شام سے اور شام کے بازار سے آرہی ہے باغِ جنت کی مہک کوہِ

مزید پڑھیے

ابھی دو دن میں یہ قصہ مکمل ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔ناصرہ زبیری

تماشا کل جو دیکھا تھا وہی کل ہونے والا ہے ہمارے ساتھ ایسا کیا مسلسل ہونے والا ہے؟ ابھی بس رہ گئ ہیں کھیل کی دو چار ہی قسطیں ابھی دو دن میں یہ قصہ مکمل ہونے والا ہے وہی جس میں تماشائ بھی سارے ہار جاتے ہیں ہمارے شہر

مزید پڑھیے

کیا فیصلے کی گھڑی ابھی نہیں آئی؟۔۔۔۔۔۔۔ نعمان محمود

کیا فیصلے کی گھڑی ابھی نہیں آئی؟۔۔۔۔۔۔۔ نعمان محمود اسلام آباد کا دھرنا اپنے انجام تک پہنچ رہا ہے اور بلی تقریباً تھیلے سے باہر آچکی ہے۔ ہمارے عوام کی جہالت کے نتیجے میں انکے ذہن ملا کی قید میں ہیں اور ملا جب چاہے اور جس رنگ میں چاہے

مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔۔۔۔، طاہر احمد بھٹی

غزل قافیوں کا کفن نہیں ہوتی شاعری محض فن نہیں ہوتی بر سر دار گفتگو کرنا۔۔۔ صرف مشق سخن نہیں ہوتی تشنگی ،ہو جو حاشیوں پہ لکھی پیاس کا۔۔۔۔۔۔وہ متن نہیں ہوتی کشمکش دیدنی ہے دونوں کی دلبری۔۔۔۔دل شکن نہیں ہوتی اتفاقا”…..نہیں نمود حیات زندگی۔۔۔۔۔۔دفعتہ” نہیں ہوتی (طاہر احمد بھٹی۔

مزید پڑھیے

ختم نبوت کی سیاست کا تاریخی پس منظر،از چوہدری اصغر علی بھٹی

اسلام میں ختم نبوت کی سیاست برصغیر میں ہی کیوں؟ آج کل وطن عزیز میں مذہبی سیاست کا دور دورہ ہے۔ ہر کوئی ختم نبوت پر بات کر رہاہے ٹی وی اینکر ہوں یا جناب ظفراللہ جمالی ۔ رانا ثناء اللہ صاحب ہوں یا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر صا حب۔ سب

مزید پڑھیے

صابر شاکر کا مطالعہ احمدیت۔۔۔۔۔۔۔۔چوہدری اصغر علی بھٹی

جناب صابر شاکر صاحب کا مطالعہ احمدیت جرمنی کے ملک نےعرصہ دراز سے اپنے دروازے اسائلم سیکرز کے لئے کھولے ہوئے ہیں۔ 1984 میں ضیاء الحق نے آرڈیننس 298 سی 295 اے اور 295سی کا اضافہ کیا اور جماعت احمدیہ پر آذان دینے ، کلمہ پڑھنے ، السلام علیکم کہنے

مزید پڑھیے

اسلام آباد دھرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نعمان محمود

اسلام آباد دھرنا ( تحریر نعمان محمود ختم نبوت کے نام پر گذشتہ دو ہفتوں سے زائد عرصہ سے اسلام آباد میں ایک مذہبی جماعت کے رہنماء اور کارکنان ایک اہم شاہراہ کے درمیان دھرنا دئیے ہوئے براجمان ہیں۔ یوں تو ختم نبوت کا مسئلہ ہمیشہ سے ہی پاکستان کا

مزید پڑھیے

Send this to friend