ہوم / 2017 / دسمبر

Monthly Archives: دسمبر 2017

یہ سب اگر رہے تو ریاست تمام شد۔۔۔غزل، راجہ محمد یوسف

شہر جہاں پناہ میں راحت تمام شد یعنی حیات و موت کی لذت تمام شد ارباب حل و عقد کو کچھ سوجھتا نہیں سیل ہوس میں دانش و حکمت تمام شد بے درد حکمران تو بے فیض آئمہ یہ سب اگر رہے تو ریاست تمام شد منصف الجھ گئے ہیں

مزید پڑھیے

مسئلے کو ننگا کر کے دیکھو۔ اداریہ۔۔۔آئینہ ابصار

آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس سے پیغام تو ملا۔۔۔۔۔۔مگر وہ نہیں جو جنرل غفور دینا چاہتے تھے۔ بات وہ سمجھ میں آئی جو جنرل صاحب نہیں بتانا چاہتے تھے۔ یہ انڈیا، وہ امریکہ۔۔۔۔۔یہ افغان بارڈر اور وہ ایران بارڈر۔۔۔۔۔جنرل صاحب یہ ہمارے مسئلے ہیں مگر اتنے بڑے

مزید پڑھیے

روزنامہ ڈان کی خبر۔۔۔۔۔مانسہرہ میں تحفظ ڈاڑھی مہم

داڑھی کے اسٹائل بنانے والے نائیوں کو دھمکی۔ 29 دسمبر 2017 خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں پمفلٹس تقسیم کیے گئے ہیں جس میں نائیوں کو دھمکی دی گئی ہے کہ وہ گاہکوں کی داڑھیوں کے ‘غیراسلامی’ ڈیزائن نہ بنائیں بصورت دیگر نتائج ذمے دار وہ خود ہوں گے۔ یہ

مزید پڑھیے

آئین کی انسانی اور اداروں کی آئینی حدود۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی

نواز شریف ایک سیاسی بیان دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ "ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں” موجودہ تناظر میں ان کے مخاطب لا محالہ، فوج اور عدلیہ ہیں کیونکہ باقی جگہوں پر تو خود موجود ہیں۔ اور اب جب آپ کو نہیں رہنے دیا گیا تو آپ کو اداروں کی

مزید پڑھیے

ایڈیٹر کے نام مراسلہ۔۔۔۔۔۔۔از عطاءالقدیر ملک

جناب مدیر آئینہ ابصار السلام علیکم وقتاً فوقتاً ایسے بیانات نظر سے گزرتے رہتے ہیں جن میں سے بعض طبیعت کو ناگوار گذرتے ہیں فی الوقت ان میں سے ایک پر تبصرہ اور گزارشات آپ کے پیج کی وساطت سے دیگر قارئین تک پہنچانا مقصود ہےتا کہ مکالمے کا دروازہ

مزید پڑھیے

حلف نامہ ختم نبوت اور بھٹوصاحب کی پسپائی کاسفر، از چوہدری اصغر علی بھٹی

انحراف مذہب کی بنیاد سے ہو یا سیاست سے ،ایک پھسلواں ڈھلان پر پسپائی کا سفر ہے ۔ ایسا سفر جس کے ہر گزرتے لمحے میں گراوٹ کی سپیڈ اور دامن پر لگی غلاظتوں میں اضافہ ہی ہوتا جاتا ہے ۔ پاکستان میں بھی ایک ایسے سفر کا آغاز30جون 1974

مزید پڑھیے

اداریہ ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی

گڈ گورننس کیا ہے۔۔۔۔۔اس عنوان پر سب سے زیادہ سیمینارز اور مذاکرے ہمارے ملکوں میں ہوتے ہیں اور سپانسرڈ ورکشاپس اور پراجیکٹس کے لئے جمہوری حقوق، آزادی اظہار، معلومات تک رسائی اور شفافیت ایسے موضوعات ہیں جن کو بین الاقوامی ڈونر ایجنسیاں اور ترقیاتی ادارے، ہاٹ کیک کا نام دیتے

مزید پڑھیے

French cut beared declared offense by Shinkiyari clerics

According to an urdu newspaper three column news, the khatm e nabuwat youth force has threatened the barber shop owners that playing with beared is a serious offense and making a french cut comes under same offense. The barber would be an instigator and would face the consequenses. This is

مزید پڑھیے

تین اشعار،از قسم نیرنگ خیال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی

تار نظر ملے تو، کہیں اشک ہی پرو لیں بڑی کم شناس آنکھیں،اور قیمتی لڑی ہے کوئی لمحہ جنوں تھا ، جو زمانہ بن گیا ہے کوئی ساعت گریزاں، اب تک وہیں کھڑی ہے تیرا بے نیاز لہجہ، تیری اکھڑی اکھڑی باتیں گرہ دل میں پڑ گئی ہے، یا زبان

مزید پڑھیے

Send this to friend