ہوم / aboutus

aboutus


ہمارا مطمع نظر۔

آئینہ ابصار ایک علمی،ادبی اور سماجی موضوعات سے متعلق تجزیاتی صفحہ ہے جو معاشرت، مذہب ، سیاست اور حالات حاضرہ کو اپنے ہی موضوعات گردانتا ہے کیونکہ سطحیت ، علم کی کسی بھی شاخ سے روا رکھنا ایک غیر سنجیدہ طرز عمل ہے اور علم سےتمسخر کے نتیجے میں دیرپا ترقی اور معاشرتی آسودگی کی امید نہیں کی جا سکتی۔
آئینہ ابصار تمسخر اور تضحیک سے دامن بچاتے ہوئے نتیجہ خیز مکالمے کا آغاز کرتا ہے اور خدائے رحمن و رحیم سے استمداد کے ساتھ شروع کیا جا رہا ہے۔ بقول عبیداللہ علیم،
ورنہ یہ لفظ فقط لفظ ہی رہ جاتے ہیں۔
چاہئے جذبہ و تاثیر سے ہو جو کچھ ہو۔
اس لئے ہم بے معنی ہذیان کو اپنے اور قارئین کے وقت کا زیاں سمجھتے ہیں اور اس سے خدائے برتر کی پناہ چاہتے ہیں۔

Send this to friend