ہوم / نیوز/حالات حاضرہ (page 31)

نیوز/حالات حاضرہ

جو دل کو ہے خبر کہیں ملتی نہیں خبر۔۔۔۔۔۔!

پاکستان سے نمود مسلم کی آئینہ ابصار مشاورتی بورڈ میں شمولیت۔

سید نمود مسلم راولپنڈی /اسلام آباد کے صحافتی حلقوں کا معروف اور جراتمند نام ہیں۔ آئینہ ابصار جب 2001 میں اسلام آباد سے پہلی بار کتابی شکل میں شائع ہوا تو بھی موصوف اس کی اشاعتی ٹیم کے روح رواں تھے۔ اس وقت پاکستان ٹیلیوژن اسلام آباد کے سینئر رپورٹر

مزید پڑھیے

عرفان شاہ کی آئینہ ابصار مشاورتی بورڈ میں شمولیت

عرفان شاہ۔۔۔پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کیمیونیکیشن انجینئر ہیں۔ انگریزی، اردو اور پنجابی پر یکساں عبور کے ساتھ حالات حاضرہ کا اکیڈیمک ذوق رکھتے ہیں۔ آئینہ ابصار کے لئے افریقن ریجن کے مدار المہام اور ہمہ وقتی خیر اندیش ہیں۔ ہم ان کو مشاورتی بورڈ اور نمائیندہ برائے افریقہ کے

مزید پڑھیے

A veteran journalist Adnan Rehmat has joined advisory board of Ainaeabsaar

We announce and welcome Mr. Adnan Rehmat in advisory panel of ainaeabsaar.com and our readers would be benefited with his expertise in Urdu,English and Punjabi satire with an academic texture and developmental flavor. Adnan Rehmat has a media background with journalism experience and an abiding interest in advocacy, research and training

مزید پڑھیے

امریکہ کی عدالت نے ٹرمپ کا صدارتی حکم معطل کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل کی وفاقی عدالت کے ڈسٹرکٹ جج جیمز رابرٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ 7 مسلم ملکوں کے شہریوں کو روکنے کا حکم نامہ معطل رکھا جائے اور حکم نامے کا اطلاق امریکا بھر

مزید پڑھیے

Dr. Afzal Upal joined ainaeabsaar as a member advisory pannel

We announce and welcome Dr. Upal  in advisory panel of ainaeabsaar.com and our readers would be benefited with his expertise in Urdu,English and Punjabi with an academic texture. Dr. Upal is a cognitive scientist with expertise in cognitive science of religion, radicalization, counter narratives, and concepts learning. He serves on

مزید پڑھیے

اردو ادب کی نامور ادیبہ بانو قدسیہ کی رحلت

اردو زبان کی بلند پایہ ادیبہ ، افسانہ نگار، ناول نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ آج شام لاہور میں انتقال کر گئیں ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئیں اور تقسیم ہند کے بعدسے لاہور میں

مزید پڑھیے

ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں ادبی نشست۔

ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں ادبی نشست۔

ریڈیو پاکستان اپنی ادب دوستی اور لسانیات کی سر پرستی کی روائیت کو زندہ رکھے ہوئے ہے اور اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر آج ریڈیو پاکستان اسلام آباد کے ایف ایم 94 سٹوڈیوز میں ایک ادبی نشست کا اہتمام کوثر ثمرین صاحبہ کی میزبانی میں ہوا۔ معروف

مزید پڑھیے

سو سلسلے خیال کے، سو رنگ خواب کے

tahir-bhatti

مکرم مبشر زیدی صاحب کی تحریر پڑھنے کو ملی تو سو لفظوں کی کہانیاں حافظے میں تازہ ہوئیں اور وہیں سے یہ مصرعہ عنوان ہوا۔ انگریزی ناول دنیا پہ حکمرانی کر رہا ہے اور اس کی ایک کیفیاتی توجیہہ ایک دفعہ برادرم فیض علی نے اسلام آباد میں بیان کی

مزید پڑھیے

ملک ہی جیل بن گیا آخر

چند ماہ قبل توہین مذہب، توہین رسالت اور دراصل توہین ملائیت کے قوانین کے تناظر میں کچھ اشعار ہوئے جن میں ایک شعر یہ تھا کہ، ملک ہی جیل بن گیا آخر۔ قید ہے جس میں آسیہ بی بی۔ جیلیں تو پاکستان کی راقم نے اندر سے بھی اندر تک

مزید پڑھیے

Send this to friend