ہوم / نیوز/حالات حاضرہ (page 4)

نیوز/حالات حاضرہ

جو دل کو ہے خبر کہیں ملتی نہیں خبر۔۔۔۔۔۔!

نئے پاکستان کی پرانی روش۔۔۔۔اداریہ، آئینہ ابصار

عید قربان سے چند دن قبل ہی نیا پاکستان، ایک نئے مسیحا کے ساتھ امیدوں کا ہجوم لے کر طلوع ہوا تھا اور لڑکے بالے ہی کیا کھیلے کھائے بزرگ بھی یک گونہ سر شار تھے کہ شائید اب کچھ نیا ہونے جا رہا ہے۔ ہم جیسے چوٹ کھائے اور

مزید پڑھیے

پنجابی غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایوب کموکا

ایویں تے نہیں سنگتاں پھُٹن لگ پیۤاں دل دے اندر غرضاں پھُٹن لگ پیۤاں سینے دیوچ سورج اگیا ہویا سی ساہواں وچوں کرناں پھُٹن لگ پیۤاں ہک دن اوہدے ویکھن کان دعا منگی تَلیاں وچوں اکھاں پھُٹن لگ پیۤاں خورے کنھے بی سُٹیا اے نفرت دا دھرتی وچوں جنگاں پھُٹن

مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔۔۔۔۔ از ، صائمہ امینہ شاہ

جدا ہوکر بہت رویا گیا ہے محبت میں سبھی کھویا گیا ہے میری آنکھیں بھی جیسے لے گیا وہ نہ آئی نیند ، ناں سویا گیا ہے نہیں ہے اب کوئی بھی داغ اس پر یہ دل اشکوں سے یوں دھویا گیا ہے بڑی زرخیز ہے یہ کشت الفت یہاں

مزید پڑھیے

چودہ اگست اور جاوید چوہدری کا آدھا سچ۔۔۔۔۔۔اصغر علی بھٹی

لندن میں تین مصروف ترین ہفتے گزارنے کے بعد کاسا بلانکا کے ٹرانزٹ ہال میں داخل ہوتے ہوئے کافی سستی سی چھا رہی تھی۔ سوچا اچھا ہے نائیجر کے صحرا میں داخل ہونے سے پہلے کچھ مراکش کے نیم ٹھنڈے ماحول میں سُستا لیا جائے۔سوادھر اُدھر نظر دوڑائی۔ پرسکون گوشہ

مزید پڑھیے

آپ کے مضمون کے ریسپونس میں۔۔۔ کچھ خیالات۔….از نجمہ صدیقی، واشنگٹن

یہ موضوع تو نیا نہیں، نہ ہی خان صاحب کو تجاویز دینے کا شوق، لیکن اس کو نبھانے کا انداز ضرور مختلف ہے۔ طاہر بھٹی کی بیٹی کی لیول جو بھی ہو (وہاں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ تمام کا تمام ملک ہی ہائی سکول لیول تک نہیں پہنچتا) ہمارے

مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صائمہ شاہ

چہرہ تراش لانے سے پہلے کی بات ہے آئینہ ٹوٹ جانے سے پہلے کی بات ہے فصل بہار آنے سے پہلے کی بات ہے یہ تیرے مسکرانے سے پہلے کی بات ہے آتی نہ تھی کبھی مرے لفظوں میں روشنی اپنا لکھا مٹانے سے پہلے کی بات ہے اک مضمحل

مزید پڑھیے

سیاسی قامت وکٹری سپیچ کے بعد طے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی

ہماری ہائی سکول لیول کی بیٹی نے بڑے وفور سے فون کیا کہ پاپا، خطاب سنیں، عمران خان قوم کو خطاب کر رہے ہیں۔ میں نے اس کی فوری دل شکنی کرنے کی بجائے صرف اتنا کہا کہ اچھا بیٹا۔ اور حسب معمول اس پہ تفصیلی بات دو تین دن

مزید پڑھیے

کچھ تمہارے بھی دھیان پڑتی ہے؟ ۔۔۔۔رائے سکندر حیات بھٹی، ایڈوکیٹ

اساتذہ میں سے کسی کا شعر ہے زیادہ امکان ہے کہ میر درد کا ہو گا کہ،  آخر الامر آہ، کیا ہو گا کچھ تمہارے بھی دھیان پڑتی ہے قانون کے طالبعلم ہونے کے ناطے اور لوئر کورٹس سے لے کر ہائیکورٹ تک مقدمات اور معاملات کو دیکھتے بھی کافی

مزید پڑھیے

Send this to friend