ہوم / کالم / اظہار پسندیدگی -از واحد اللہ جاوید۔لندن
از واحد اللہ جاوید
از واحد اللہ جاوید

اظہار پسندیدگی -از واحد اللہ جاوید۔لندن

بسم اللہ ائرحمن ائرحیم

 
مکرم طاہر احمد بھٹی صاحب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پہلے تو میری طرف سے آئینہ ابصار کے آن لائن اجراء کی عمدہ کاوش پر مبارکباد قبول فرمائیں۔۔ماشاللہ۔
جنگل میں جب کسی مقام پر پانی نا یاب ہو جاتا ہے تو وہاں کے جانور نقل مکانی پر مجبور ہو کر ایک خاص سمت کو چل پڑتے ہیں۔
اور کوئی یہ ضرورت محسوس نہیں کرتا کہ پوچھے کہ ادھر پانی ہے بھی یا نہیں۔ کوئی بھی شک میں یا تذبذب میں نہیں پڑتا بلکہ ایک یقین کے ساتھ چل پڑتے ہیں۔
یہی یقین ہے جو پانی کے قحط میں سارے جانوروں کو زندگی بخش پانی تک پہنچا دیتا ہے۔
انشاللہ آپ کے جلو میں پانی کی تلاش میں یہ جانداروں کا قافلہ زندگی بخش پانیوں کے دیس تک ضرور پہنچے گا اور آئینہ ابصار سے فیض پانا صرف اہل بصیرت تک ہی نہیں بلکہ کمزور بینائئ والوں کے لئے بھی تلاش منزل میں آسانیوں کا باعث ہو گا۔
تمام شاملین مبارکباد کے مستحق ہیں۔

والسلام۔
واحد اللہ جاوید۔
لنڈن۔

مصنف طاہر بھٹی

Check Also

Rabwah visit by LUMS Students creates unrest ; by Raye Sijawal Ahmed Bhatti

Recently, a group of students from University of Management Sciences(LUMS) visited Rabwah. The city of

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Send this to friend