ہوم / نیوز/حالات حاضرہ / ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں ادبی نشست۔
ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں ادبی نشست۔
radio pakistan event

ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں ادبی نشست۔

ریڈیو پاکستان اپنی ادب دوستی اور لسانیات کی سر پرستی کی روائیت کو زندہ رکھے ہوئے ہے اور اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر آج ریڈیو پاکستان اسلام آباد کے ایف ایم 94 سٹوڈیوز میں ایک ادبی نشست کا اہتمام کوثر ثمرین صاحبہ کی میزبانی میں ہوا۔ معروف شاعر نسیم سحر اور معروف افسانہ نگار عصمت بی بی مہمانان گرامی قدر تھے۔ سامعین نے ٹیلیفون کالز کے ذریعے شرکت کر کے پروگرام کو دلچسپ بنایا جبکہ ریڈیو پاکستان اسلام آباد کے کمپئیر طاہر احمد بھٹی نے فون کے ذریعے جرمنی سے پروگرام میں شرکت کی اور مہمانوں اور میزبان کے ساتھ اسی ایف ایم سٹوڈیو اسلام آباد میں اپنے بیتے دنوں کی یادوں کی بازآفرینی میں اپنے سامعین کو شریک کیا۔

مصنف admin

Check Also

غزل۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی

غزل۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی خود ہی آن بتاوء جی گیان کا بھید اور بھاوء جی من

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Send this to friend