ہوم / حقوق/جدوجہد / قطعہ۔۔۔۔۔۔۔ارشاد عرشی ملک

قطعہ۔۔۔۔۔۔۔ارشاد عرشی ملک

ڈھاؤ نہ قہر ، احتیاط کرو

اس قدر زہر ؟ احتیاط کرو

لے نہ ڈوبے یہ فیصلہ تم کو

قاضیِ شہر ، احتیاط کرو

عرشی ملک

مصنف admin

Check Also

مولانا کی الٹی تصویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصغر علی بھٹی

ہوٹل کے دروازے پر لٹکتی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی الٹی فوٹو سینٹ کے حالیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Send this to friend