ہوم / نیوز/حالات حاضرہ / تحفظات۔۔۔۔از عبد المتین عباسی

تحفظات۔۔۔۔از عبد المتین عباسی

 پاکستان دنیا میں واحد ملک ھے جہاں دھشت گردوں نے اپنے ملک کی فوج کے سابق کمانڈر انچیف جنرل( پرویز مشرف ) کے خلاف مقدمہ قتل کر رکھا ھے اور اس مقدمے میں پاکستانی فوج کا سابقہ کمانڈر اشتہاری ملزم ھے اور پاکستانی فوج کے سابق کمانڈر کا وکیل حیلے بہانے اور ترلا منت کر کے تاریخ لیتا ھے اور یہ دھشت گرد اس کی ساری جائداد کی نیلامی کروانے کی کوشش کر رہے ہیں اور عدالتیں بھی ان دھشت گردوں کا ساتھ دے ہیں

مصنف طاہر بھٹی

Check Also

غزل۔۔۔۔۔۔۔۔رشید ندیم، کینیڈا

غزل ہوا رہے گی مرا نقشِ پا نہیں رہنا مجھے خبر ہے مرے بعد کیا

Send this to friend