ہوم / حقوق/جدوجہد / رفیع رضا کی بہترین تضمین ۔۔۔۔۔۔۔قطری کا بچہ

رفیع رضا کی بہترین تضمین ۔۔۔۔۔۔۔قطری کا بچہ

قطری کا بچہ
کھاتا تھا پیسے
پیتا تھا لسّی
لاتا تھا نامے
جنرل تھے مامے
اک دن مشرّف
رستے میں آیا
اُس کو اُڑایا
واپس پھر آیا
فوجوں سے مِل کر
جیتا الیکشن
عمران لیکن
پاگل تھا کوئی
دھرنے پہ دھرنا
دینے لگا تھا
آخر عدالت
لے کر ھی آیا
پانچوں تھے قاضی
دو نے تو جھوٹا
کہہ ھی دیا تھا
باقی کے تینوں
کہنے لگے تھے
کچھ وقت پہلے
یونہی گزارو
بچے بلاو
جھنڈی دکھاو
لیکن ابھی تک
جھنڈی نہ جھنڈا
آئیں گے نامے
جنرل ھیں مامے
جو کچھ وُہ چاھیں
ویسا ھی ھوگا
اک دن کہیں گے
اس نے کمایا
جو بھی بنایا
پیسوں کا سچا
قطری کا بچہ
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
رفیع رضا

مصنف طاہر بھٹی

Check Also

Rabwah visit by LUMS Students creates unrest ; by Raye Sijawal Ahmed Bhatti

Recently, a group of students from University of Management Sciences(LUMS) visited Rabwah. The city of

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Send this to friend