ہوم / 2017 / اکتوبر (page 2)

Monthly Archives: اکتوبر 2017

میرا جی۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ستیہ پال آنند میرا جیؔ کے بارے میں (وزیر آغا (مرحوم) سے بحثا بحثی کی ایک واردات)میں جب بھی لاہور جاتا، ڈاکٹر وزیر آغا کے دولت کدے پر ہی ٹھہرتا۔ اوپر والی منزل پر ایک طویل و عریض کمرہ اور غسل خانہ میری عارضی املاک تھے۔ شام تک تو احباب

مزید پڑھیے

کھوتے پہ بیٹھ کے نیزہ بازی کا شوق۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی

کھوتےپہ بیٹھ کےنیزہ بازی کا شوق بچپن میں بہار کے موسم میں ہمارے گاوں کے ساتھ سیدھی سیم نالے کی پٹڑی پہ گھڑ سواری اور نیزہ بازی کی مشقیں شروع ہو جاتیں اور ہم دس گیارہ سالہ لڑکوں کو دیکھنے کے بعد کرنے کا جنون سوار ہو جاتا تھا۔ اب

مزید پڑھیے

پاکستان کی داماد انگیز اور سسر ناک صورتحال۔۔۔۔۔(1) طاہر احمد بھٹی

پاکستان کی داماد انگیز اور سسر ناک صورتحال۔۔۔۔۔(1) طاہر احمد بھٹی پاکستان کے حالات جو پہلے ہی سماجی، معاشی اور سیاسی اعتبار سے کچھ بہت تسلی بخش نہیں تھے ان میں حالیہ داماد انگیزی سے صورتحال مزید سسر ناک ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے میڈیاء میں جو ہڑبونگ مچی

مزید پڑھیے

تم آئین کی لاش اٹھائے پھرتے ہو۔۔۔۔۔واحد اللہ جاوید

از واحد اللہ جاوید

حضرت شیخ سعدی کہتے ہیں کہ میرے پاس ایک شخص آیا اور کوئی بات بیان کی۔ میں نے اس پہ یقین کر لیا۔ پھر اس شخص نے زور دے کر قسم دی تو مجھے شک ہو گیا اور جب اس شخص نے بار بار قسمیں کھائیں تو مجھے یقین ہو

مزید پڑھیے

خاموش رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔ارشاد عرشی ملک

خاموش رہیں گے (حالاتِ حاضرہ کے تناظر میں ایک نظم) ارشاد عرشیؔ ملک اللہ سے سجدے میں ،جو کہنا ہے کہیں گے خاموش تھے،خاموش ہیں ،خاموش رہیں گے اُس دیس میں جیون ہے کوئی خواب ، ڈراؤنا نفرت جہاں چادر ہو ،تعصب ہو بچھونا نسلوں سے یہی مشقِ ستم ،دیکھ

مزید پڑھیے

ہاتھی کی دم کا نازک مسئلہ۔۔۔۔۔عبید اللہ خان

ہاتھی کی دم کا نازک مسئلہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں تھا جسکے رہنے والوں نے کبھی ہاتھی نہ دیکھا تھا۔ وجہ سادہ تھی۔ ہاتھی اس علاقے میں تھا نہیں۔ اور گاؤں والے کبھی گاؤں سے باہر گئے نہیں تھے۔ ایک بار اس گاؤں کے چند افراد

مزید پڑھیے

حیلے سب جاتے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی

حیلے سب جاتے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی غلام یاسین جھنگ کے علاقے سے پنجابی کے ایک منجھے ہوئے شاعر ہیں اور ان کے دوہڑے کبھی کبھی تو ایسے مفاہیم ادا کر جاتے ہیں کہ تفہیم بھی منہ تکتی رہے۔ ایک دوہڑے کی ایک لائن کچھ یوں ہے کہ، دراصل یاسین تے

مزید پڑھیے

ختم نبوت اور پاکستان میں تجزیاتی طوفان۔۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی

ختم نبوت اور پاکستان میں تجزیاتی طوفان۔۔۔۔۔۔۔طاہر احمد بھٹی ایک سخن گسترانہ پنجابی تمثیل سے بات شروع کرنی ہے اور اس مثال کو اردو میں ہی بیان کیئے دیتا ہوں کہ جگہ جگہ ترجمے کی کھکھیڑ سے بچا جا سکے۔ کہتے ہیں کہ ایک غریب دیہاتی اپنے ہمسائے کے گھر

مزید پڑھیے

Send this to friend