انتہا پسندی کے نئے مراکز۔۔۔۔۔۔۔۔۔طاہر ملک

یونیورسٹیاں انتہا پسندی کے نئے مراکز تحریر طاہر ملک چند سالوں سے پاکستان میں دھشتگردی کے رونما ہونے والے واقعات میں پاکستانی یونیورسٹیوں کے طلباء اور اساتذہ کے ملوث ہونے کے انکشافات نے قوم کو حیرانگی میں مبتلا کردیا وہ مزید پڑھیں