برکینا فاسو میں کرونا کا مضبوط دفاع۔۔۔۔۔۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

برکینا فاسو مغربی افریقہ کا ایک لینڈ لاکڈ ملک ہےیعنی کسی طرف سے اسے سمندر تک رسائی حاصل نہیں۔ ہمسایہ ممالک ایوری کوسٹ ، غانا، ٹوگو،بینن،نائیجراور مالی ہیں۔ کل رقبہ دو لاکھ چوہتر ہزار مربع کلومیٹرز جبکہ آبادی دو کروڑ مزید پڑھیں