آپ خود ملنے سے انکار کریں۔۔۔۔۔اصل لاک ڈاون، حقیقی کرفیو

کرونا وائرس اجتیاطی مہم بہت سادہ ہے، حکومتی پالیسی آنے سے پہلے خود کو آئیسولیٹ کر لیں۔
یہ آپ کا حق ہے اور عین اخلاقی اور قانونی اقدام ہے۔
کسی لمبے چوڑے اقدام کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔صرف وہ اہل عقل درکار ہیں جو اپنے ماحول کو یہ سادہ سا پیغام دے سکیں۔ یہی لاک ڈاون ہے اور یہی کرفیو ہے۔
یہ بغیر حکومت کے اقدام سے بھی ممکن ہے۔ آئیے ۔۔۔۔سیلف گورننس کی طرف۔۔۔۔اس وقت یہی گڈ گورننس ہے۔۔۔۔آئینہ ابصار۔۔۔۔وائرس آگاہی پورٹل۔

اپنا تبصرہ بھیجیں